اے گنگھریالے بالوں والے حسین مرد

کیا تم جانتے ہو۔۔۔؟؟ اے گنگھریالے بالوں والے حسین مرد کیا تمہیں خبر ہے ؟؟ تم اتنے خوبصورت ہو کہ مٹیاریں تمہاری زلفوں کی گنجل میں الجھ الجھ جاتی ہیں…