اس کتاب میں مشتمل نظمیں ایک پکار ہیں ایسے لوگوں کی جو موجود نہیں ہیں یا موجود ہو کر بھی کہیں نہیں ہیں۔ جو زندگی کسی کردار کی طرح جیتے ہیں اور اسی کردار کے دوسرے پہلو کو ڈھونڈتے ہوئے زندگی گزار دیتے ہیں۔
نظمیں ایک خیال ہے ایک ایسا خیال جو سر کے اوپر سے گزر جاتا ہے، جو ڈرا دینے کی طاقت رکھتا ہے ، جو چپ کی بکل اوڑھے لبوں پہ مسکراہٹ کی تتلی بٹھا دیتا ہے۔
Is valuable PDF ko miss mat karein! Abhi click karein aur download karein.
#BehtiNazmooKKinary #sadafshahid #UrduNazmein #UrduPoetryPDF #SadShayari #RomanticShayari
Pingback: Peer-e-Kamil by Umera Ahmed – Complete Download - Urdu Caravan
Pingback: Zindagi Ka Sachha Safar: Khwabon Ki Talaash - Urdu Caravan
بہت عمدہ پیاری بہن ❤
Masha Allah